مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3221
باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 3221
٣٢٢١ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عكرمة عن ابن عباس قال: يصلي في ثوب واحد متوشحا به (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ آدمی ایک کپڑے میں اس طرح نماز پڑھے کہ کپڑے کو اپنے دائیں بغل کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے کے اوپر ڈال لے۔