مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء بسؤر الفرس والبعير باب: گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 322
٣٢٢ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن وابن سيرين: أنهما لم يريا بأسا بسؤر الفرس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ حسن اور حضرت ابن سیرین گھوڑے کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔