حدیث نمبر: 32187
٣٢١٨٧ - حدثنا معتمر عن ليث قال: رأيت طلحة يقرأ في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کو دیکھا کہ وہ قرآن میں دیکھ کر تلاوت فرما رہے تھے۔
٣٢١٨٧ - حدثنا معتمر عن ليث قال: رأيت طلحة يقرأ في المصحف.حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طلحہ کو دیکھا کہ وہ قرآن میں دیکھ کر تلاوت فرما رہے تھے۔