مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32188

باب: جو شخص یوں کہنا نا پسند کرے: فلاں کی قراء ت

من كره أن يقول: قراءة (فلان)

حدیث نمبر: 32188
٣٢١٨٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم كره أن يقول: قراءة فلان ويقول: كما يقرأ فلان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم یوں کہنا ناپسند کرتے تھے : فلاں کی قراءت ، یوں فرماتے ! جیسا کہ فلاں پڑھتا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32188
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30812»