حدیث نمبر: 32139
٣٢١٣٩ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن عن الشعبي قال: مات أبو بكر وعمر وعلي ولم يجمعوا القرآن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہانتقال فرما گئے اس حال میں کہ انہوں نے قرآن جمع نہیں کیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الشعبي لم يدركهم.