مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32140
باب: قرآن کا جو حصہ مکہ اور مدینہ میں نازل ہوا
ما نزل من القرآن بمكة والمدينة
حدیث نمبر: 32140
٣٢١٤٠ - حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن مجاهد عن أبي هريرة قال: أنزلت فاتحة الكتاب بالمدينة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا؛ سورة فاتحہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی۔