حدیث نمبر: 32133
٣٢١٣٣ - حدثنا حسين بن علي عن ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: كنت (اتحدى) (٢) الناس بالحفظ للقرآن، حتى صليت خلف مسلمة بن مخلد فافتتح البقرة فما أخطأ فيها واوا ولا ألفًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داؤد بن شابور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا : میں لوگوں میں قرآن کا پکا حافظ ہونے کی وجہ سے فخر کرتا تھا، یہاں تک کہ میں نے حضرت مسلمہ بن مخلد کے پیچھے نماز پڑھی۔ پس انہوں نے سورة بقرہ شروع کی اور اس میں الف اور واؤ تک کی غلطی بھی نہیں کی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (سابور).
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ]: (اتخذ)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ٢/ (٦١)، وتاريخ ابن عساكر ٥٨/ ٦٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32133
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32133، ترقيم محمد عوامة 30758)