مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32132

باب: ان لوگوں کا بیان جن سے قرآن لیا گیا ہے

ممن يؤخذ القرآن

حدیث نمبر: 32132
٣٢١٣٢ - حدثنا ابن عيينة عن داود بن (شابور) (١) عن مجاهد قال: كنا نفخر على الناس بقارئنا: عبد اللَّه بن السائب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داؤد بن شابور فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے فرمایا : ہم لوگ لوگوں کے سامنے اپنے قاری حضرت عبد اللہ بن سائب کی وجہ سے فخر کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (سابور).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32132
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27867، 32703، ترقيم محمد عوامة: 30757»