حدیث نمبر: 32131
٣٢١٣١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن قبيصة (ابن) (١) جابر قال: ما رأيت أحدًا كان أقرأ لكتاب اللَّه ولا أفقه في دين اللَّه ولا أعلم باللَّه من عمر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ حضرت قبیصہ بن جابر نے ارشاد فرمایا : میں نے کسی شخص کو نہیں دیکھا جو کتاب کو زیادہ اچھا پڑھنے والا ہو، اور اللہ کے دین میں زیادہ سمجھ رکھنے والا ہو۔ اور اللہ کو زیادہ جاننے والا ہو حضرت عمر سے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عن).