مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32108
باب: جو شخص قرآن پڑھے جانے کے وقت یوں کہنا نا پسند کرے! ایسا نہیں ہے
من كره أن يقول: إذا قرأ القرآن ليس كذا
حدیث نمبر: 32108
٣٢١٠٨ - فذكرته لإبراهيم فقال: أظن صاحبكم قد سمع أنه من كفر بحرف منه فقد كفر به كله.مولانا محمد اویس سرور
پس میں نے یہ بات ابراہیم کے سامنے ذکر کی تو آپ نے فرمایا : میرا خیال ہے کہ تمہارے ساتھی نے یہ سنا ہے کہ جس شخص نے قرآن کے ایک حرف کا انکار کیا بلاشبہ اس نے پورے قرآن کا انکار کیا۔