مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32106

باب: جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے

من كره أن يفسر القرآن

حدیث نمبر: 32106
٣٢١٠٦ - حدثنا محمد بن (عبيد اللَّه) (١) الزبيدي عن سفيان عن الأعمش عن أبي وائل قال: كان إذا سئل عن شيء من القرآن قال: قد أصاب اللَّه ما أراد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل سے جب قرآن کی کسی آیت کے متعلق سوال کیا جاتا۔ فرماتے : اللہ حق بجانب ہے جس کا بھی اس نے ارادہ کیا۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32106
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30732»