مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يفسر القرآن باب: جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے
حدیث نمبر: 32106
٣٢١٠٦ - حدثنا محمد بن (عبيد اللَّه) (١) الزبيدي عن سفيان عن الأعمش عن أبي وائل قال: كان إذا سئل عن شيء من القرآن قال: قد أصاب اللَّه ما أراد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل سے جب قرآن کی کسی آیت کے متعلق سوال کیا جاتا۔ فرماتے : اللہ حق بجانب ہے جس کا بھی اس نے ارادہ کیا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عبيد اللَّه).