مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32101

باب: جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے

من كره أن يفسر القرآن

حدیث نمبر: 32101
٣٢١٠١ - قال: وكان أبو بكر يقول: أي سماء تظلني وأي أرض تقلني إذا قلت في كتاب اللَّه ما لا أعلم (١).
مولانا محمد اویس سرور

شعبی نے فرمایا : اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے : کون سا آسمان مجھ پر سایہ کرے گا ، اور کون سی زمین مجھے پناہ دے گی۔ جب میں قرآن کے بارے میں ایسی بات کہوں جس کا مجھے علم نہیں ؟ !

حواشی
(١) منقطع؛ الشعبي لم يدرك أبا بكر، أخرجه الطبري (٧٩، ٧٨)، وأبو عبيد في فضائل القرآن (٨٤٢)، والخطيب في الجامع (١٥٨٥)، وابن حزم في الأحكام ٢/ ٢١٣، والبيهقي في الشعب (٢٢٧٨)، وسعيد ابن منصور في التفسير (٣٩)، ومسدد كما في المطالب (٣٥١٢)، وسيأتي ١٠/ ٥١٣.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32101
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 39، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3512، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32105»