مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32100

باب: جو ناپسند کرے اس بات کو کہ قرآن کی تفسیر بیان کی جائے

من كره أن يفسر القرآن

حدیث نمبر: 32100
٣٢١٠٠ - حدثنا علي بن (مسهر) (١) عن الحسن بن عمرو عن الشعبي قال: أدركت أصحاب (عبد اللَّه) (٢) وأصحاب (علي) (٣) وليس هم لشيء من العلم أكره منهم (لتفسير) (٤) القرآن.
مولانا محمد اویس سرور

امام شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے شاگردوں کو پایا اس حال میں کہ ان کے نزدیک علم میں قرآن کی تفسیر بیان کرنا سب سے زیادہ ناپسندیدہ تھا۔

حواشی
(١) في [ك]: (فهر).
(٢) في [ك]: (علي).
(٣) في [ك]: (عبد اللَّه).
(٤) في [أ، ب، ط]: (كتفسير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32100
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30727»