مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء بسؤر الفرس والبعير باب: گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 321
٣٢١ - حدثنا حفص عن حجاج وعبيد اللَّه (بن عمر) (١) عن نافع عن ابن عمر: أنه كان لا يرى بأسا بسؤر الفرس (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما گھوڑے کے جوٹھے میں کوئی خرابی نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، خ، د، هـ].