مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32094

باب: جو شخص ناپسند کرے قرآن کو یوں کہنا: مفصل

من كره أن يقول: المفصل

حدیث نمبر: 32094
٣٢٠٩٤ - حدثنا حفص عن عاصم عن أبي العالية ذكر نحوه، إلا أنه خالفه في بعض الكلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے بھی ما قبل جیسا مضمون ذکر کیا، مگر یہ کہ کلام میں کچھ اختلاف کیا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32094
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30721»