مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3207
باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 3207
٣٢٠٧ - حدثنا عباد بن العوام عن (عوف) (١) عن الحسن قال: لا بأس أن يصلي الرجل في ثوب.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی ایک کپڑے میں نماز پڑھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (عون).