مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3206
باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 3206
٣٢٠٦ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن مجالد عن الشعبي: أنه صلى في ثوب واحد خالف بين طرفيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اور اس کے کناروں کو الگ الگ رکھا۔