مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32065

باب: لفظ فضل کا بیان جس کو اللہ نے قرآن میں ذکر فرمایا ہے

في الفضل الذي ذكره (الله في) القرآن

حدیث نمبر: 32065
٣٢٠٦٥ - حدثنا أبو خالد عن عمرو بن قيس عن منصور عن سالم قال: ﴿قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ﴾: الإسلام والقرآن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ارشاد فرمایا : آیت : کہو یہ اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے ہے ! سے مراد اسلام اور قرآن ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32065
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30693»