مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32060

باب: جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قرآن کی تلاوت کی

من قرأ القرآن على عهد النبي ﷺ

حدیث نمبر: 32060
٣٢٠٦٠ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن محمد قال: كان أصحابنا لا يختلفون أن رسول اللَّه ﷺ قبض ولم يقرأ القرآن من أصحابه إلا أربعة كلهم من الأنصار: معاذ بن جبل وأبي بن كعب وزيد وأبو زيد (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا : ہمارے ساتھی اس بات میں اختلاف نہیں کرتے تھے کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وصال فرما گئے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے صرف چار نے قرآن پڑھا تھا۔ اور وہ سب انصار میں سے تھے۔ حضرت معاذ بن جبل ، حضرت ابی ّ بن کعب ، حضرت زید اور حضرت ابو زید ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32060
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30688»