مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من قرأ القرآن على عهد النبي ﷺ باب: جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں قرآن کی تلاوت کی
حدیث نمبر: 32059
٣٢٠٥٩ - حدثنا هشيم عن أبي بشر عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: جمعت المحكم على عهد رسول اللَّه ﷺ يعني المفصل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں محکم آیات جمع کی تھیں۔ یعنی وہ آیات جو ظاہر و واضح ہیں ان میں کسی تاویل کی ضرورت نہیں۔