مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32054
باب: حافظ سے کہا جائے گا: پڑھتا جو اور بہشت کے درجوں پر چڑھتا جا
من قال (يقال): لصاحب: القرآن اقرأ وارقه
حدیث نمبر: 32054
٣٢٠٥٤ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي الضحى قال: كان الضحاك بن قيس يقول: يا أيها الناس علموا أولادكم وأهاليكم القرآن، فإنه من كتب له من ⦗٤٣٣⦘ مسلم يدخله اللَّه الجنة (أتاه) (١) ملكان فاكتنفاه فقالا له: (اقرأ) (٢) وارتق في درج الجنة حتى (ينزلانه) (٣) به حيث انتهى علمه من القرآن (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک بن قیس فرمایا کرتے تھے، اے لوگو ! اپنے بچوں اور گھر والوں کو قرآن سکھاؤ۔ پس جس مسلمان کے لیے لکھ دیا جاتا ہے کہ اللہ اس کو جنت میں داخل کرے گا، دو فرشتے اس کے پاس آئیں گے پس اس کو دونوں طرف سے گھیر لیں گے، وہ دونوں اس سے کہیں گے : قرآن پڑھتا جا اور جنت کے درجوں میں چڑھتا جا۔ یہاں تک کہ وہ دونوں اس کو اتاریں گے اس جگہ جہاں اس کا قرآن کا علم مکمل ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (أياه).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ط]: (تنزلا به)، وفي [هـ]: (ينزلا به)، وفي العيال: (ينزلاه).