مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32053

باب: حافظ سے کہا جائے گا: پڑھتا جو اور بہشت کے درجوں پر چڑھتا جا

من قال (يقال): لصاحب: القرآن اقرأ وارقه

حدیث نمبر: 32053
٣٢٠٥٣ - حدثنا غندر (عن) (١) شعبة عن عمرو بن مرة عن مجاهد قال: يقال: اقرأ (وارقه) (٢)، قال: فيرفع (له) (٣) بكل آية درجة، ويزاد بكل آية حسنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : حامل قرآن سے کہا جائے گا : قرآن پڑھتا جا اور جنت کے درجات پر چڑھتا جا، راوی فرماتے ہیں : پس ہر آیت کے بدلے ایک درجہ بلند کیا جائے گا : اور ہر آیت کے ساتھ مزید ایک نیکی بڑھائی جائے گی۔

حواشی
(١) في [هـ]: (نا).
(٢) في [ط]: (أوراقه).
(٣) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32053
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 22، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32044، ترقيم محمد عوامة: 30681»