مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
في الرجل إذا ختم ما يصنع باب: جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 32037
٣٢٠٣٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن الحكم عن مجاهد قال: الرحمة تنزل عند ختم القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : ختم قرآن کے موقع پر رحمت نازل ہوتی ہے۔