مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32038

باب: جب آدمی قرآن ختم کرے تو وہ کیا کرے؟

في الرجل إذا ختم ما يصنع

حدیث نمبر: 32038
٣٢٠٣٨ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن التيمي عن رجل عن أبي العالية أنه كان إذا أراد أن يختم القرآن من آخر النهار أخره إلى أن يمسي، وإذا أراد أن يختمه من آخر الليل أخره إلى أن يصبح.
مولانا محمد اویس سرور

ایک شخص بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ کا جب قرآن ختم کرنے کا ارادہ ہوتا تو اگر دن کا آخری حصہ ہوتا تو اسے شام تک مؤخر فرما دیتے۔ اور جب ختم کرنے کا ارادہ ہوتا اور رات کا آخری حصہ ہوتا تو اسے صبح تک مؤخر کردیتے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32038
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38119، ترقيم محمد عوامة: 30666»