حدیث نمبر: 32013
٣٢٠١٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن مرة عن عبد اللَّه قال: من أراد العلم (فليقرأ) (١) القرآن فإن فيه علم الأولين والآخرين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جو شخص علم حاصل کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ قرآن پڑھے کیونکہ اس میں پہلے اور بعد کے لوگوں کا علم ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (فليتبين).