حدیث نمبر: 32009
٣٢٠٠٩ - حدثنا (كثير) (١) بن هشام عن جعفر بن برقان قال: حدثنا الأخنس ابن أبي الأخنس عن زبيد المرادي قال: شهدت ابن مسعود (وقام) (٢) خطيبًا فقال: الزموا القرآن وتمسكوا به، حتى جعل يقبض على يديه (جميعًا) (٣) كأنه آخذ (بسبب) (٤) شيء (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبید المرادی فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ نے فرمایا : لوگو ! قرآن کو لازم پکڑو اور اس کے مضبوطی سے تھام لو، یہاں تک کہ آپ نے اپنے ہاتھ دبوچ لیا گویا کہ آپ نے رسی کو پکڑا ہوا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كبير).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (قام).
(٣) في [أ، هـ]: (صفًا).
(٤) سقط من: [ك].
(٥) مجهول؛ لجهالة الأخنس وزبيد.