مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء بسؤر الفرس والبعير باب: گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 320
٣٢٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس بسؤر الفرس والبعير والبقرة والشاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ گھوڑے، اونٹ، گائے اور بکری کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں ہے۔