مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
ما فسر بالفارسية باب: ان الفاظ کا بیان جن کی فارسی میں وضاحت کی گئی
حدیث نمبر: 31976
٣١٩٧٦ - حدثنا جرير عن بيان عن الشعبي قال: كلام الناس يوم القيامة السريانية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بیان فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : قیامت کے دن لوگوں کی بات چیت سریانی زبان میں ہوگی۔