مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31975
باب: ان الفاظ کا بیان جن کی فارسی میں وضاحت کی گئی
ما فسر بالفارسية
حدیث نمبر: 31975
٣١٩٧٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن جعفر عن القاسم عن أبي أمامة قال: إن الملائكة الذين يحملون العرش يتكلمون بالفارسية الدرية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو امامہ نے ارشاد فرمایا : یقینا وہ فرشتے جو عرش اٹھاتے ہیں دری فارسی زبان میں کلام کرتے ہیں۔