مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31974

باب: ان الفاظ کا بیان جن کی فارسی میں وضاحت کی گئی

ما فسر بالفارسية

حدیث نمبر: 31974
٣١٩٧٤ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن مسلم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس: ﴿يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ يُعَمَّرُ أَلْفَ سَنَةٍ﴾ [البقرة: ٩٦]، قال: هو كقول الأعاجم، (زهه) (١) هزار سأل، أي (عيش) (٢) ألف سنة (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے آیت ( ان میں سے ہر ایک چاہتا ہے کہ کاش اسے ہزار سال کی عمر ملے) کے بارے میں فرمایا : یہ عجمیوں کے محاورے کی طرح ہے۔ زہ ہزار سال یعنی جیو ہزار سال۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (عش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31974
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3062، 3063، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 201، ترقيم محمد عوامة: 30602»