مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
ما فسر بالفارسية باب: ان الفاظ کا بیان جن کی فارسی میں وضاحت کی گئی
حدیث نمبر: 31973
٣١٩٧٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن جابر) (١) عن ابن سابط ﴿تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ﴾ [الفيل: ٤]، قال: هي بالفارسية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سابط نے فرمایا : (مٹی کے گارے کی کنکریاں ) یہ فارسی زبان میں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، ح، هـ].