مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
ما فسر بالفارسية باب: ان الفاظ کا بیان جن کی فارسی میں وضاحت کی گئی
حدیث نمبر: 31972
٣١٩٧٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن عكرمة عن ابن عباس ﴿بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ﴾ قال: هي بالفارسية: سنك وكل حجر (و) (١) طين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما آیت { حِجَارَۃً مِنْ سِجِّیلٍ } مٹی کی کنکریاں کے بارے میں فرمایا : یہ فارسی زبان میں مٹی کی کنکریوں کو کہتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].