حدیث نمبر: 31968
٣١٩٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير قال: ﴿طه﴾ بالنبطية: ايطه يا رجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : طہ : نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔
٣١٩٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سالم عن سعيد بن جبير قال: ﴿طه﴾ بالنبطية: ايطه يا رجل.حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : طہ : نبطی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔