مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
(فيما) فسر بالرومية باب: ان الفاظ قرآنی کا بیان جن کی رومی زبان میں وضاحت کی گئی
حدیث نمبر: 31967
٣١٩٦٧ - حدثنا شريك عن جابر عن مجاهد قال: ﴿بِالْقِسْطَاسِ﴾ العدل بالرومية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : { الْقِسْطَاسُ } رومی زبان میں عدل کو کہتے ہیں۔