مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
(فيما) نزل بلسان الحبشة باب: ان الفاظ کا بیان جو حبشہ کی زبان میں نازل ہوئے
حدیث نمبر: 31963
٣١٩٦٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل (عن أبي إسحاق) (١) عن أبي الأحوص عن أبي موسى ﴿يُؤْتِكُمْ كِفْلَيْنِ مِنْ رَحْمَتِهِ﴾ [الحديد: ٢٨]، قال: أجرين بلسان الحبشة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ نے ارشاد فرمایا : اس آیت میں ( تمہیں اس کی رحمت سے دو اجر دیے جائیں گے) حبشہ کی زبان میں دو اجر کے معنی میں مستعمل ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].