مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31962

باب: ان الفاظ کا بیان جو حبشہ کی زبان میں نازل ہوئے

(فيما) نزل بلسان الحبشة

حدیث نمبر: 31962
٣١٩٦٢ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق وعن سعيد بن جبير قال: هو بلسان الحبشة إذا قام نشأ] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : نشأ حبشہ کی زبان میں قام یعنی کھڑے ہونے کے معنی میں ہے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31962
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30590»