مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
(فيما) نزل بلسان الحبشة باب: ان الفاظ کا بیان جو حبشہ کی زبان میں نازل ہوئے
حدیث نمبر: 31962
٣١٩٦٢ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق وعن سعيد بن جبير قال: هو بلسان الحبشة إذا قام نشأ] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : نشأ حبشہ کی زبان میں قام یعنی کھڑے ہونے کے معنی میں ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].