مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
(فيما) نزل بلسان الحبشة باب: ان الفاظ کا بیان جو حبشہ کی زبان میں نازل ہوئے
حدیث نمبر: 31961
٣١٩٦١ - [حدثنا وكيع عن عمر بن أبي زائدة عن عكرمة قال: ﴿طه﴾ بالحبشية يارجل] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : طہ : حبشی زبان میں اے آدمی کے معنی میں ہے۔
حواشی
(١) تكرر الخبر في: [ط].