مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31910
باب: قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھنے سے متعلق روایات کا بیان
ما جاء في إعراب القرآن
حدیث نمبر: 31910
٣١٩١٠ - حدثنا ابن إدريس عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يضرب ولده على اللحن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے بیٹے کو زبان کی غلطی پر مارا کرتے تھے۔