مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 31908

باب: قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھنے سے متعلق روایات کا بیان

ما جاء في إعراب القرآن

حدیث نمبر: 31908
٣١٩٠٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عقبة الأسدي عن أبي العلاء قال: قال عبد اللَّه: أعربوا القرآن فإنه عربي (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو العلائ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ قرآن کے اعراب کو واضح کر کے پڑھو۔ اس لیے کہ وہ عربی زبان میں ہے۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة عقبة الأسدي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 31908
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 29، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31904، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8684، 8685، 8686، ترقيم محمد عوامة: 30537»