مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
(ما يدعو به الرجل إذا رأى الكوكب ينقض) باب: جب آدمی ستارہ ٹوٹتا ہوا دیکھے تو یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31868
٣١٨٦٨ - (حدثنا هاشم بن القاسم قال: حدثنا أبو عقيل قال) (١): حدثنا (عمرو) (٢) بن خالد قال: سمعت زيد بن علي يحدث عن أبيه عن جده قال: كان إذا رأى الكوكب منقضا قال: اللهم صوبه، وأصب به، وقنا شر ما يتبع (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ! کہ ان کے والد جب کوئی ٹوٹا ہوا ستارہ دیکھتے تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! تو اس کو درست کر دے اور اس کے ذریعہ درستگی فرما۔ اور ہمیں بچا اس شر سے جو اس کے پیچھے آنے والا ہے۔
حواشی
(١) سقط من النسخ، وسبق أن ورد الخبر ٤/ ١٠٣ [٢٨٢٢٤]، فأثبت السقط منه، وهو نفس إسناد الخبر الذي يليه.
(٢) في [جـ، ز، ك]: (عمر).