مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما يقول الرجل إذا (نعب) الغراب باب: جب کوا کائیں کائیں کرے تو آدمی یوں دعا کرے
حدیث نمبر: 31862
٣١٨٦٢ - حدثنا محمد بن الحسن قال: حدثنا مهدي بن ميمون عن غيلان عن ابن عباس أنه كان إذا (نعب) (١) الغراب قال: (اللهم) (٢) لا طير إلا طيرك ولا خير إلا خيرك ولا إله غيرك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان فرماتے ہیں کہ جب کوا کائیں کائیں کرتا تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یوں دعا فرماتے ! اے اللہ ! کوئی بدشگونی نہیں سوائے تیری بدشگونی کے، اور کوئی بھلائی نہیں سوائے تیری بھلائی کے ، اور تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (نعق).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) منقطع؛ غيلان بن جرير لا يروي عن ابن عباس، أخرجه عبد اللَّه بن أحمد في زوائد الزهد، ص ٢٣٨.