مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3185
باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام
في زينة المساجد وما جاء فيه
حدیث نمبر: 3185
٣١٨٥ - حدثنا مالك قال: نا هريم قال: نا ليث عن مجاهد عن ابن عمر قال: نهينا أو نهانا أن نصلي في مسجد مشرف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہمیں منع کیا گیا، یا فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا کہ ہم کنگروں والی مسجد میں نماز پڑھیں۔