مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما قالوا: في ليلة النصف من شعبان وما يغفر فيها من الذنوب باب: جن لوگوں نے شعبان کی پندرہویں رات کے بارے میں کہا کہ اس میں تمام گناہوں کو معاف کر دیا جاتا ہے
حدیث نمبر: 31849
٣١٨٤٩ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن مكحول عن كثير بن مرة الحضرمي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه ينزل ليلة النصف من شعبان فيغفر فيها الذنوب إلا لمشرك أو مشاحن" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کثیر بن مرۃ الحضرمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک اللہ شعبان کی پندرہویں رات کو اترتے ہیں پھر اس رات میں لوگوں کے گناہوں کو معاف فرماتے ہیں سوائے مشرک اور دل میں کینہ رکھنے والے کے۔