مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما جاء في التسبيح في رمضان باب: رمضان میں اللہ کی پاکی بیان کرنے کا ثواب
حدیث نمبر: 31828
٣١٨٢٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا (حسن) (١) (عن) (٢) أبي بشر عن الزهري قالت: تسبيحة في رمضان أفضل من ألف في غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا : رمضان میں ایک مرتبہ اللہ کی پاکی بیان کرنا غیر رمضان میں ہزار مرتبہ تسبیح کرنے سے افضل ہے۔
حواشی
(١) هو ابن صالح، انظر: الترمذي (٣٤٧٢)، والتمهيد ١٦/ ١٥٦، وفي [أ، ط، ك، هـ]: (حسين).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (بن).