مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما أمر النبي ﷺ عمر بن الخطاب (أن) يدعو به باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر بن خطاب کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا
حدیث نمبر: 31813
٣١٨١٣ - حدثنا جعفر بن عون عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان من دعاء النبي ﷺ: "اللهم أعني على (ذكرك وشكرك) (١) وحسن عبادتك" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا یوں ہوتی تھی : اے اللہ ! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں اور تیرا شکر ادا کروں اور تیری اچھی عبادت کروں۔
حواشی
(١) في [ك]: (شكرك، وذكرك).