مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما أمر النبي ﷺ عمر بن الخطاب (أن) يدعو به باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر بن خطاب کو یوں دعا کرنے کا حکم دیا
حدیث نمبر: 31812
٣١٨١٢ - حدثنا أحمد (بن) (١) إسحاق عن عبد الواحد بن زياد قال: حدثني (عبد الرحمن) (٢) بن (زياد) (٣) قال: حدثني شيخ من قريش عن ابن (عكيم) (٤) قال: قال لي عمر بن الخطاب قال (لي) (٥) رسول اللَّه ﷺ: "يا ابن الخطاب قل: اللهم اجعل سريرتي خيرًا من علانيتي واجعل علانيتي صالحة" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عکیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے مجھ سے فرمایا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا تھا : اے خطاب کے بیٹے ! تو یوں کہہ : اے اللہ ! میری پوشیدگی کو میرے ظاہر سے بہتر بنا دے اور میرے ظاہر کو نیک بنا دے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (عبد الواحد).
(٣) كذا النسخ وصوابه (إسحاق)، كما في كتب التخريج والتراجم.
(٤) في [ط]: (حكم)، وفي [أ، هـ]: (حكيم).
(٥) في [هـ]: (له).
(٦) مجهول؛ لإبهام الشيخ القرشي، أخرجه الترمذي (٣٥٨٦)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٥٣، والطبراني في الدعاء (١٤٣١).