مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الدعاء
ما قالوا: في قراءة: ﴿قل هو الله أحد﴾ بعد الفجر باب: جو بعض لوگوں نے کہا ہے کہ فجر کے بعد قل ھو اللہ احد سورت پڑھی جائے
حدیث نمبر: 31801
٣١٨٠١ - حدثنا أبو معاوية عن ليث عن هلال قال: من قرأ: ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ عشر مرات بني له برج في الجنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ھلال نے ارشاد فرمایا : جو شخص دس مرتبہ سورة اخلاص پڑھتا ہے، تو جنت میں ایک برج اس کے لیے بنادیا جاتا ہے۔