حدیث نمبر: 31781
٣١٧٨١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الأعمش عن جامع بن شداد عن (مغيث) (٢) بن سمي قال: كان رجل ممن كان قبلكم يعمل (العاصي) (٣) فاذَّكَر يوما فقال: اللهم غفرانك غفرانك فغفر له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جامع بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت مغیث بن سمی ّ نے ارشاد فرمایا : تم سے پہلے لوگوں میں ایک آدمی تھا جو گناہ کے کام کیا کرتا تھا، پس وہ ایک دن اللہ کو یاد کر کے کہنے لگا : اے اللہ ! ترئی بخشش کا طالب ہوں، تیری بخشش کا طالب ہوں، پس اس کی مغفرت کردی گئی۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أخبرنا).
(٢) [ك]: (معتب).
(٣) [ك]: (بالمعاصي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الدعاء / حدیث: 31781
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31781، ترقيم محمد عوامة 30415)